سیف اﷲ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سیالکوٹ تعینات

سیف اﷲ ڈسٹرکٹ  ہیلتھ آفیسر سیالکوٹ تعینات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) سیف اﷲ کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سیالکوٹ تعینات کردیا گیا۔چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈاکٹر محمد اسلم نے سیف اﷲ کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سیالکوٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

سیف اﷲ کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سیالکوٹ تعینات کردیا گیا۔چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈاکٹر محمد اسلم نے سیف اﷲ کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سیالکوٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں