پھالیہ:نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش مل گئی

پھالیہ:نہر میں ڈوبنے والے  نوجوان کی لاش مل گئی

پھالیہ (نامہ نگار )چورنڈ آر کیو لنک نہرمیں پیش آنے والے افسوسناک واقعے نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا۔۔۔

 ڈوب کر جاں بحق ہونے والے 21 سالہ شناور علی کی لاش ریسکیو 1122 کی ٹیموں کے مسلسل آپریشن اور کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد مل گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں