سیالکوٹ :غیر قانونی ہا ﺅ سنگ سوسائٹی کے خلاف گرینڈ آپریشن،6 سیل
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ آف پنجاب کے حکم پر غیر قانونی ہا ﺅ سنگ سوسائٹی کے خلاف گرینڈ آپریشن،ضلعی انتظامیہ نے 6ہا ﺅسنگ سوسائٹیز کو سیل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ضلع کونسل نے قواعدوضوابط کی خلاف ورزی پر سی اے گولڈ ،سٹار ہا ﺅسنگ سوسائٹی،عبد اﷲ ہا ﺅسنگ سوسائٹی،اسلام ہا ﺅسنگ،مکہ ہا ﺅسنگ سوسائٹی کو سیل کردیا ۔