اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد رحیم ٹیچنگ ہسپتال میں شعبہ یورالوجی کے سربراہ مقرر
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)حکومت پنجاب نے لاہور جنرل ہسپتال کے سینئر اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد رحیم سجاد دھاریوال کو گوجرانوالہ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال گوندالانوالہ میں یورالوجی ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کر دیا جنھوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کر دیا ۔
حکومت پنجاب نے لاہور جنرل ہسپتال کے سینئر اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد رحیم سجاد دھاریوال کو گوجرانوالہ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال گوندالانوالہ میں یورالوجی ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کر دیا جنھوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کر دیا ۔