چربی اور آلائشوں سے کوکنگ آئل بنانے کا منصوبہ ناکام

چربی اور آلائشوں سے کوکنگ  آئل بنانے کا منصوبہ ناکام

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) چربی اور آلائشوں سے کوکنگ آئل بنانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

 ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیم نے پونڈانوالہ چوک میں کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل رکشہ سے 192 کلو چربی اور آلائشیں ضبط کرکے مقدمہ درج کر ادیا ۔بتایا گیا ہے محمد عاطف نامی ملزم رکشہ پر چربی سپلائی کے لیے لے جارہا تھا، چربی سے بنے آئل میں لازم میٹانل ڈائی نامی کیمیکل اور دیگر اہم ریکارڈ عدم موجود پایا گیا، ویجیلنس ٹیم کی ریکی کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں