ڈسکہ یونین آف جرنلسٹ کی تقریب حلف برداری

ڈسکہ یونین آف جرنلسٹ  کی تقریب حلف برداری

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )ڈسکہ یونین آف جرنلسٹ کی تقریب حلف برداری مقامی ریسٹورنٹ میں ہوئی۔

 مہمان خصوصی سیدہ نوشین افتخار نے نو منتخب صدر امین رضا مغل،جنرل سیکرٹری غضنفر سرفراز وڑائچ ، سینئر نائب صدر فیصل شہزاد بٹ ، نائب صدور شہباز حسین نقوی، عباس شاہد مغل،ایڈیشنل سیکرٹری محمد بلال، فنانس سیکرٹری عمران حیدربھٹی اور انفارمیشن سیکرٹری بابر ملک اور ممبران مجلس عاملہ امتیازاحمد، ناصر حسین علوی، رانامحمدافضل، راشد منہاس، صفدر علی بٹ، مرزا عرفان علی، حافظ بلال ساہی، آصف رضا اور علی حیدر شکیل سے حلف لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں