گجرات رائس کلب کے وفد کا لاہور میں بین الاقوامی زرعی نمائش کا دورہ
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگا ر)گجرات رائس کلب کے وفد نے صدر حا جی عبد الحمید کی قیا د ت میں لاہور ایکسپو سنٹر میں جاری بین الاقوامی زرعی نمائش کا دورہ کیا۔۔۔
وفد میں سیکر ٹری ثو با ن نو ا ز بٹ ، سا بق صدور سید سہیل شا ہ ، محمد نو ا ز بٹ ، چو دھر ی سا جد محمو د ، شا ہد حسن ، عا مر شر یف سند ھو ، با ¶ ند یم کما لی ، حا فظ علی حمز ہ ، شعیب سا ہی ،شیخ علی نصیر ،حا جی عبد المجید ، محمد فر ا ز ، سلیم طا ہر شا مل تھے ،نتظا میہ کی جا نب سے وفد کو تما م سٹا لز کا دورہ کر ایا گیا اور بر یفنگ دی گئی ، وفد نے چاول کی جدید اقسام، کٹائی کے بعد کی ٹیکنالوجی، پیکنگ مشینری اور ایکسپورٹ کوالٹی کنٹرول کے سٹالز کا خصوصی معائنہ کیا۔