روٹی کی قیمت ایک روپے کم کرنے پر تنور مالکان پر یشان

روٹی کی قیمت ایک روپے کم  کرنے پر تنور مالکان پر یشان

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )سستے آٹے اور گیس کے دور میں روٹی 15روپے ،ڈبل قیمت میں آٹے ،گیس کی موجودگی میں روٹی کی قیمت ایک روپے مزیدکم کرنے کااعلان۔۔۔

 مقامی تنورمالکان کاکہنا ہے کہ جب آٹے کاتھیلا1250روپے کا تھااور گیس سلنڈرکمرشل 8ہزارکا تھاتو روٹی کی قیمت 15روپے تھی اب آٹے کاتھیلا 26سوروپے کا اور گیس سلنڈر17ہزار5سومیں مل رہا ہے تو روٹی کا نیاریٹ 14روپے کردیاگیا جو کسی صورت مناسب نہیں ، ضلعی انتظامیہ ریٹ لسٹ جاری کرتے وقت مارکیٹ کابھی جائزہ لے لیاکرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں