عبدالوحید گورائیہ کی اہلیہ کے ایصالِ ثواب کیلئے تعزیتی اجلاس

عبدالوحید گورائیہ کی اہلیہ کے  ایصالِ ثواب کیلئے تعزیتی اجلاس

جامکے چٹھہ(نامہ نگار)جامکے چٹھہ پریس کلب میں عبدالوحید گورائیہ کی اہلیہ کے ایصالِ ثواب کیلئے تعزیتی اجلاس ہوا ۔اجلاس میں راناسلطان احمد، راناخورشیداحمد ،

 قیصراقبال وڑائچ ،ڈاکٹرقمرزمان سندھو ،احمدجوادبٹ،ملک حضورالحسن نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرحومہ کے درجات کی بلندی، مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں