مختلف واقعات میں بچے کیساتھ بدفعلی ، بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش
موترہ(نامہ نگار )مختلف واقعات میں بچے کیساتھ بدفعلی جبکہ8سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ۔
پہلے واقعہ میں تھانہ موترہ کے علاقہ ڈیرہ گجراں کے مصطفی کے 13 سالہ بیٹے کو ملزم حسنین نہانے کے بہانے لے گیا اور بدفعلی کرڈالی ۔دوسرے واقعہ میں موضع اکبر کے اﷲ رکھا کی آٹھ سالہ بیٹی کیساتھ ملزم عظیم نے زیادتی کی کوشش کی، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔