ڈاکوئوں نے چھین لیا

ڈاکوئوں نے چھین لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے شہری سے موبائل فون چھین لیا۔ گوجرانوالہ کے ذیشان سے جی ٹی روڈ چیانوالی کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ڈاکو قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔

موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے شہری سے موبائل فون چھین لیا۔ گوجرانوالہ کے ذیشان سے جی ٹی روڈ چیانوالی کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ڈاکو قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں