نا معلوم افراد نے چرالئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر )نامعلوم چور موبائل فون اور کبوتر لے گئے ۔
نامعلوم چور نواحی گاؤں ملکے کے ذوالفقار علی کے 5قیمتی کبوتر چوری کرکے لے گئے جبکہ تولیکی روڈ کے نصیر احمد کا موبائل فون گھر سے چوری ہوگیا۔