نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر محلہ دھوپ سڑی کا 27 سالہ طاہر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں درویش پورہ کی 45سالہ خالدہ، ہڑڑ روڈ کا 18 سالہ واجد، خان ٹاؤن کا 22سالہ احسن زخمی ہوگئے ۔
تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر محلہ دھوپ سڑی کا 27 سالہ طاہر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں درویش پورہ کی 45سالہ خالدہ، ہڑڑ روڈ کا 18 سالہ واجد، خان ٹاؤن کا 22سالہ احسن زخمی ہوگئے ۔