ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع پر مقدمہ
ڈسکہ(نامہ نگار)گلوٹیاں موڑ کے طلحہ شاہ نے 15پر کال کی کہ 2نامعلوم افراد اس سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ، بمبانوالہ پولیس پہنچی تو کالر وقوعہ کے متعلق ٹھوس ثبوت پیش نہ کر سکا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
گلوٹیاں موڑ کے طلحہ شاہ نے 15پر کال کی کہ 2نامعلوم افراد اس سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ، بمبانوالہ پولیس پہنچی تو کالر وقوعہ کے متعلق ٹھوس ثبوت پیش نہ کر سکا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔