نوشہرہ ورکاں:معمولی تنازع پر فائرنگ سے 55سالہ شخص زخمی

نوشہرہ ورکاں:معمولی تنازع پر  فائرنگ سے 55سالہ شخص زخمی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )نواحی گاؤں دھاروکی میں معمولی تنازع پر جمشید عرف مٹھو نے فائرنگ کر کے 55 سالہ ملک رمضان کو شدید زخمی کر دیا

جس کو طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کیا گیا جہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال ریفر کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں