راہوالی :قادیانیت سے تائب نوجوان نے اسلام قبول کر لیا

راہوالی :قادیانیت سے تائب  نوجوان نے اسلام قبول کر لیا

راہوالی (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )قادیانیت کے بانی خاندان کے نوجوان نے قادیانیت سے تائب ہوکر جامعہ چشتیہ رضویہ ضیا القرآن کے ناظم اعلیٰ علامہ عطا المصطفی جمیل کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا۔ نومسلم ذیشان میر ملک عبدالحمید مرحوم کا پوتا عابد حمید ملک کا بیٹا ہے جس نے مرزئیت سے تائب ہوکر کلمہ طیبہ پڑھ لیا۔

قادیانیت کے بانی خاندان کے نوجوان نے قادیانیت سے تائب ہوکر جامعہ چشتیہ رضویہ ضیا القرآن کے ناظم اعلیٰ علامہ عطا المصطفی جمیل کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا۔ نومسلم ذیشان میر ملک عبدالحمید مرحوم کا پوتا عابد حمید ملک کا بیٹا ہے جس نے مرزئیت سے تائب ہوکر کلمہ طیبہ پڑھ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں