راہوالی:ملزم کی نشاندہی پر آ لہ قتل پسٹل برآ مد

راہوالی:ملزم کی نشاندہی  پر آ لہ قتل پسٹل برآ مد

راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا)چند روز قبل قتل کرنے والے ملزم سے دوران تفتیش اس کی نشاند ہی پر وقوعہ میں استعمال کیے جانے والا پسٹل برآمد کر لیا گیا ۔

تلونڈی کھجور والی کے محلہ گڑھی والا کے طیب اشفاق شیخ نے اروپ کے رہائشی عامر سہیل آرائیں کو فائر نگ کرکے قتل کردیا تھا جس پر پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے بعد ریمانڈ حاصل کرکے شامل تفتیش کیا تو ملزم نے وقوعہ میں استعمال کیا جانے والا پسٹل گھر کی الماری سے برآ مد کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں