کامونکے :لڑائی جھگڑوں میں خواتین سمیت 7افراد پر تشدد

کامونکے :لڑائی جھگڑوں میں  خواتین سمیت 7افراد پر تشدد

کامونکے (تحصیل رپورٹر )لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 3خواتین سمیت 7افراد کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ شیش محل روڈ کا گلفام اپنی بیوی، والدہ، بھائیوں رضوان، رمضان اور انس کے ہمراہ ہوٹل پر کھانا کھانے جا رہا تھا کہ چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر 5نامعلوم افراد نے حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنا دیا جبکہ گھریلو ناچاقی پر ریلوے پھاٹک کے شہباز نے اپنی بھابھی خالدہ پروین سے مارپیٹ کی ، سٹی پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں