سیالکوٹ:ترقیاتی کاموں کیلئے جون میں بجلی بندش کا شیڈول

سیالکوٹ:ترقیاتی کاموں کیلئے  جون میں بجلی بندش کا شیڈول

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی پریس ریلیز کے مطابق ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں ان علاقوں کی 7, 9, 14, 16, 21, 23, 28, 30, جون کو سٹیڈیم روڈ، سمبڑیال روڈ، کالج روڈ، گلشن کالونی، ماڈل ٹاؤن، دھیدووالی، فیڈرز اور 7, 14, 21, 28, جون کو غنی پورہ، تاجوکے ، مالومہے ، سوہاوہ، حاجی پورہ، یونس سرجیکل، جمیل سٹیل، رفیق سرجیکل سٹیل، فیڈرز اور 15, 18, جون کو کلاک ٹاور، مین کینٹ روڈ، گیریڑن، ایم ای ایس، سراح، بجوات، چپڑاڑ، فیڈرز اور 3, 6, 10, 13, 17, 20, 24, 27, جون کو سرکلر روڈ، اسلام آباد، رنگپورہ، پورا ہیراں، فیڈرز صبح 8 بجے سے لیکر دوپہر 1 بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی پریس ریلیز کے مطابق ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں ان علاقوں کی 7, 9, 14, 16, 21, 23, 28, 30, جون کو سٹیڈیم روڈ، سمبڑیال روڈ، کالج روڈ، گلشن کالونی، ماڈل ٹاؤن، دھیدووالی، فیڈرز اور 7, 14, 21, 28, جون کو غنی پورہ، تاجوکے ، مالومہے ، سوہاوہ، حاجی پورہ، یونس سرجیکل، جمیل سٹیل، رفیق سرجیکل سٹیل، فیڈرز اور 15, 18, جون کو کلاک ٹاور، مین کینٹ روڈ، گیریڑن، ایم ای ایس، سراح، بجوات، چپڑاڑ، فیڈرز اور 3, 6, 10, 13, 17, 20, 24, 27, جون کو سرکلر روڈ، اسلام آباد، رنگپورہ، پورا ہیراں، فیڈرز صبح 8 بجے سے لیکر دوپہر 1 بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں