سمبڑیال :دکان پر سامان لینے جانیوالا لڑکا پر اسرار طور پر لاپتہ

سمبڑیال :دکان پر سامان لینے  جانیوالا لڑکا پر اسرار طور پر لاپتہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )لڑکا پراسرار طورپر لاپتہ ہو گیا ۔ سمبڑیال کے محلہ سلطان پورہ کی رہائشی شازیہ بی بی کا 11سالہ بیٹا زین علی گھر سے محلہ کی دکان پر سامان لینے کیلئے گیا اورواپس نہیں آیا ،اہل خانہ کے مطابق بچے کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

لڑکا پراسرار طورپر لاپتہ ہو گیا ۔ سمبڑیال کے محلہ سلطان پورہ کی رہائشی شازیہ بی بی کا 11سالہ بیٹا زین علی گھر سے محلہ کی دکان پر سامان لینے کیلئے گیا اورواپس نہیں آیا ،اہل خانہ کے مطابق بچے کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں