شفیق چشتی کا تبادلہ،رباب سعید ایس ڈی او پیرا سیالکوٹ تعینات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پیرا فورس سیالکوٹ کے ایس ڈی او شفیق احمد چشتی کا تبادلہ لاہور کر دیا گیا ۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کیمطابق پیرا فورس سیالکوٹ کے ایس ڈی او شفیق احمد چشتی کو لاہور ٹرانسفر کردیا گیا جبکہ رباب سعید کو پیرا فور س سیالکوٹ کا ایس ڈی او تعینات کردیا گیا ہے ۔