پیر داؤد رضوی، صاحبزادہ رؤف رضوی کی والدہ کا ختمِ دسواں

پیر داؤد رضوی، صاحبزادہ رؤف  رضوی کی والدہ کا ختمِ دسواں

گوجرانوالہ،جامکے چٹھہ (سٹی رپورٹر، نامہ نگار) مفتی ابوداؤد محمد صادق رضوی کی زوجہ اور پیر محمد داؤد رضوی، صاحبزادہ محمد رؤف رضوی کی والدہ کے ختمِ دسواں کی تقریب آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالسلام میں منعقد ہوئی

جس میں ساداتِ کرام،نامور علما و مشائخ اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرحومہ کیلئے مغفرت و بلندی درجات اور وطنِ عزیز پاکستان و عالم اسلام کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں