افتخار احمد بٹ کے بھائی کی وفات پر اہم شخصیات کا اظہار تعزیت
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )صدر بابائے صحافت پریس کلب افتخار احمد بٹ کے بھائی اور سمیر بٹ د بئی والے کے والد نثار احمد بٹ کی وفات پر انکی رہائشگاہ پرسابق آئی جی ذوالفقار احمد چیمہ،سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد چیمہ،سابق ایم پی اے وضلعی صدر حلقہ خواتین بیگم طلعت شوکت چیمہ،سابق ایم پی عادل بخش چٹھہ،سیکرٹری ایم این اے بلال فاروق تارڑ اعجاز بھٹی،سابق ضلع ناظم فیاض چٹھہ،میجر (ر)الطاف احمد چیمہ،لالہ خلیل،میر ماجد علی سالار،عامر زمان ساہی،شبیر حسین جونیجو،صہیب افتخار بٹ، ڈاکٹرفرح ادیبا گوندل نے اظہار تعزیت کیا ۔
صدر بابائے صحافت پریس کلب افتخار احمد بٹ کے بھائی اور سمیر بٹ د بئی والے کے والد نثار احمد بٹ کی وفات پر انکی رہائشگاہ پرسابق آئی جی ذوالفقار احمد چیمہ،سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد چیمہ،سابق ایم پی اے وضلعی صدر حلقہ خواتین بیگم طلعت شوکت چیمہ،سابق ایم پی عادل بخش چٹھہ،سیکرٹری ایم این اے بلال فاروق تارڑ اعجاز بھٹی،سابق ضلع ناظم فیاض چٹھہ،میجر (ر)الطاف احمد چیمہ،لالہ خلیل،میر ماجد علی سالار،عامر زمان ساہی،شبیر حسین جونیجو،صہیب افتخار بٹ، ڈاکٹرفرح ادیبا گوندل نے اظہار تعزیت کیا ۔