بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے صارف کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
سب ڈویژن گیپکو سمبڑیال کے ایس ڈی او نصیر احمد نے ہمراہ سرویلنس ٹیم کے سمبڑیال کے علاقہ محلہ حمید کالونی میں چھاپہ مارکر بجلی کے مین تاروں سے بجلی چوری کرنے والے صارف عمران سرور کے خلاف تھانہ سمبڑیال میں مقدمہ درج کر ادیا ۔