پولیس کو جھوٹی اطلاع پر مقدمہ
کامونکے (تحصیل رپورٹر )سٹی پولیس نے پکار 15پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر شریف پورہ کے چاند علی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
سٹی پولیس نے پکار 15پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر شریف پورہ کے چاند علی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔