لدھیوالہ وڑائچ:سسر کے قتل کا ملزم گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ:سسر کے قتل کا ملزم گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک (نامہ نگار ،نمائندہ خصوصی )دو روز پہلے عدیل ٹا ئون میں معمولی تلخ کلامی پر سسر کو قتل اور راہگیر بچی کو زخمی کرنے والا ملزم اروپ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ اروپ کے علاقہ عالم چوک عدیل ٹا ئون میں سلمان ملک نے بیٹی کو ملنے آئے سسرالیوں سے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے سسر افضل کو قتل اور راہگیر بچی کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا تھا ۔

دو روز پہلے عدیل ٹا ئون میں معمولی تلخ کلامی پر سسر کو قتل اور راہگیر بچی کو زخمی کرنے والا ملزم اروپ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ اروپ کے علاقہ عالم چوک عدیل ٹا ئون میں سلمان ملک نے بیٹی کو ملنے آئے سسرالیوں سے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے سسر افضل کو قتل اور راہگیر بچی کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں