گلفام ربانی وزیرآباد چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کچن وئیرز کے چیئرمین مقرر

گلفام ربانی وزیرآباد چیمبر کی سٹینڈنگ  کمیٹی برائے کچن وئیرز کے چیئرمین مقرر

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )کچن وئیرز کے کاروبار سے وابستہ گلفام ربانی کو وزیرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کچن وئیرز کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ،

وزیرآباد چیمبر آف کامرس کے صدر ڈاکٹر سید مظاہر حسین زیدی نے انہیں تقرر نامہ دیا ۔گلفام ربانی نے کہا کہ وہ فرائض  ذمہ داری سے نبھائیں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں