کار کی ٹکر سے شہری جاں بحق
تتلے عالی(نامہ نگار )کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔تتلے عالی کے نواحی علاقہ قلعہ مصطفی آباد کا رہائشی46سالہ وحید احمد کوٹلی منسو کے قریب یوٹرن لیتے حادثے کا شکار ہوا،ریسکیو1122 ٹیم نے امداد فراہم کی لیکن جانبر نہ ہوسکا۔
کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔تتلے عالی کے نواحی علاقہ قلعہ مصطفی آباد کا رہائشی46سالہ وحید احمد کوٹلی منسو کے قریب یوٹرن لیتے حادثے کا شکار ہوا،ریسکیو1122 ٹیم نے امداد فراہم کی لیکن جانبر نہ ہوسکا۔