مورگاہ پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار

 مورگاہ پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار) تھانہ مورگاہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔

 پولیس نے ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شخص سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں