سمبڑیال سے2منشیات فروش گرفتار،چرس اور شراب برآمد

سمبڑیال سے2منشیات فروش  گرفتار،چرس اور شراب برآمد

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)دومنشیات فروش گرفتار کر لئے گئے۔ تھانہ بیگووالہ پولیس نے چک بھاڈا میں چھاپہ مارکر منشیات فروش عمر رضا کو گرفتار کر کے 1کلو 560گرام چرس جبکہ تھانہ سمبڑیال پولیس نے ساہووالہ میں ملزم جان محمد سے 2لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے ۔

 تھانہ بیگووالہ پولیس نے چک بھاڈا میں چھاپہ مارکر منشیات فروش عمر رضا کو گرفتار کر کے 1کلو 560گرام چرس جبکہ تھانہ سمبڑیال پولیس نے ساہووالہ میں ملزم جان محمد سے 2لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں