چیف کی کل آن لائن کچہری

چیف کی کل آن لائن کچہری

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئر محمد ایوب کل دن 11بجے سے ایک بجے تک ہیڈکوارٹرز سے آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے ، فیس بک کے ذریعے صارفین سے رابطہ کر کے مسائل سن کر حل کے احکامات دینگے۔

چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئر محمد ایوب کل دن 11بجے سے ایک بجے تک ہیڈکوارٹرز سے آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے ، فیس بک کے ذریعے صارفین سے رابطہ کر کے مسائل سن کر حل کے احکامات دینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں