علامہ حسن علی رضوی وہاڑی میں انتقال کر گئے
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)محدثِ اعظم پاکستان مولانا ابوالفضل محمد سردار احمد قادری چشتی کے شاگرد علامہ حسن علی رضوی میلسی ضلع وہاڑی میں انتقال کر گئے۔۔۔۔
امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان مولانا پیر محمد داؤد رضوی رفقا کے ہمراہ نماز جنازہ میں شرکت کیلئے میلسی روانہ ہوگئے ۔علامہ حسن علی رضوی نے ساری زندگی عقید ہ ختم نبوت کی پاسداری اور دین اسلام کی ترویج و اشاعت میں گزاری۔