تحصیل بار نوشہرہ کی لائبریری سے 2پرنٹرز اور پنکھا چوری

تحصیل بار نوشہرہ کی لائبریری  سے 2پرنٹرز اور پنکھا چوری

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) تحصیل بار ایسوسی ایشن کی لائبریری سے 2پرنٹرز اور ایک سیلنگ فین چوری ہو گئے۔

مقامی پولیس نے تحصیل بار ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری نبیل اختر کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور واقعہ کی تفتیش کرتے ہوئے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں