چودھری شجاعت حسین سے صدر کبڈی فیڈریشن حاجی طاہر کی ملاقات
گجرات(سٹی رپورٹر )مسلم لیگ کے مرکزی صدر،سابق وزیراعظم شجاعت حسین، صوبائی وزیر صنعت وتجارت شافع حسین، وفاقی وزیر سالک حسین سے ظہورالٰہی ہا ئوس لاہورمیں صدر کبڈی فیڈریشن گجرات حاجی طاہرانور،نوجوان مسلم لیگی رہنما حیدرطاہرنے ملاقات کی،
اس موقع پر گجرات میں جاری ترقیاتی کاموں، کبڈی ٹورنامنٹ بارے مشاورت ،سروس روڈ فروٹ منڈی کی تعمیر سمیت دیگراہم امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔