پروفیسر سلمان بٹ پنجاب کالج نوشہرہ ورکاں کے پرنسپل تعینات

پروفیسر سلمان بٹ پنجاب کالج  نوشہرہ ورکاں کے پرنسپل تعینات

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )پروفیسر سلمان بٹ کو پنجاب کالج نوشہرہ ورکاں کیمپس کا پرنسپل تعینات کر دیا گیا ،وہ اس سے قبل 12برس سے پنجاب کالج حافظ آباد میں انتظامی خدمات انجام دے رہے تھے ۔

پروفیسر سلمان بٹ کو پنجاب کالج نوشہرہ ورکاں کیمپس کا پرنسپل تعینات کر دیا گیا ،وہ اس سے قبل 12برس سے پنجاب کالج حافظ آباد میں انتظامی خدمات انجام دے رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں