کامونکے سے خاتون اغوا

 کامونکے سے خاتون اغوا

کامونکے(تحصیل رپورٹر)پانچ افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ محلہ رسولنگر سے چوبیس سالہ (ایچ ایم) کو گوجرانوالہ کا وکی، الطاف اور تین نامعلوم افراد زبردستی کیری ڈبہ میں ڈال کر لے گئے ،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ محلہ رسولنگر سے چوبیس سالہ (ایچ ایم) کو گوجرانوالہ کا وکی، الطاف اور تین نامعلوم افراد زبردستی کیری ڈبہ میں ڈال کر لے گئے ،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں