سمبڑیال :کارکی ٹکر ، 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سمبڑیال :کارکی ٹکر ، 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)کارکی ٹکر سے 2موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ محلہ فضل پورہ کے رہائشی گل نواز کا بیٹا اوراس کا دوست زین علی سیالکوٹ وزیرآباد روڈ پر موٹر سائیکل پر گھر آرہے تھے کہ۔۔۔

 نہر کے قریب نامعلوم کار کی ٹکر سے زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر دونوں د م توڑ گئے۔ سمبڑیال پولیس نے نامعلوم کارسوار کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں