قلعہ مصطفی آباد میں زمین کے تنازع پر تشدد ، دانت توڑ دیا

قلعہ مصطفی آباد میں زمین کے  تنازع پر تشدد ، دانت توڑ دیا

تتلے عالی(نامہ نگار)قلعہ مصطفی آباد میں زمین کے تنازع پر تشدد کرکے دانت توڑ دیا۔نواحی گاؤں قلعہ مصطفی آباد میں زمین کے تنازع پر خضر، بلال، الطاف وغیرہ نے۔۔۔

 ابرار حسین شاہ کے دروازے پر اونچی آواز میں گالیاں دیں ابرار کے بھائی ذوالفقار نے منع کیا تو ملزموں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کا دانت ٹوٹ گیا، جان بچانے کیلئے گھر بھاگ آیا تو ملزم بھی پیچھے آگئے اور گھر میں بھی تشدد کیا،زخمی کو طبی امداد کیلئے نوشہرہ ورکاں ہسپتال پہنچادیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں