سمبڑیال:نوجوان پر اسرارطو رپر لاپتہ ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

سمبڑیال:نوجوان پر اسرارطو رپر  لاپتہ ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )لڑکا پراسرارطورپر لاپتہ ہوگیا۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ موضع ساہووالہ کے رہائشی ذوالفقار کا17سالہ بیٹا عباس علی جوکہ گھر سے ڈیرہ پر گیا اورواپس نہیں آیا۔

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ موضع ساہووالہ کے رہائشی ذوالفقار کا17سالہ بیٹا عباس علی جوکہ گھر سے ڈیرہ پر گیا اورواپس نہیں آیا ، اہل خانہ کے مطابق بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔تھانہ سمبڑیال پولیس پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں