سی پی او گوجرانوالہ نے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے

سی پی او گوجرانوالہ نے متعدد  ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)سی پی او گوجرانوالہ نے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے ۔ انسپکٹرشکراللہ خان ایس ایچ او کھیالی، انسپکٹر حافظ مشتاق کو باغبانپورہ۔۔۔

انسپکٹرنسیم بٹ پیپلز کالونی ،انسپکٹر زبیر سیال ایس ایچ او صدر گوجرانوالہ،انسپکٹر ضیافت باٹھ سٹیلائٹ ٹاون،بلال الرحمن گرجاکھ ،سب انسپکٹررانا قمر شہزاد ایس ایچ او کینٹ جبکہ انسپکٹر امتیاز بھنڈرکوایس ایچ او تھانہ قلعہ دیدارسنگھ تعینات کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں