خاتون نے زہریلی گولیاں کھا لیں
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں نگل لیں ۔منگوکی کی رہائشی فضہ بتول نے گندم کو محفوظ رکھنے والی گولیاں نگل لیں، طبیعت بگڑنے پر اہل خانہ نے تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا۔
گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں نگل لیں ۔منگوکی کی رہائشی فضہ بتول نے گندم کو محفوظ رکھنے والی گولیاں نگل لیں، طبیعت بگڑنے پر اہل خانہ نے تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا۔