چیچیاں میں فلٹریشن پللانٹ نصب

 چیچیاں میں فلٹریشن پللانٹ نصب

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )رشیدہ شفیع فا ئو نڈیشن کے زیر اہتمام 195ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح چیچیاں گاؤں میں کر دیا گیا۔

ممتاز سماجی شخصیت عصمت الٰہی نمبردار، سابق صدر گجرات بار منیر گوندل ایڈووکیٹ ،صدر رشیدہ شفیع فاونڈیشن امتیاز کوثر ،ماسٹر انور اور چودھری الیاس نے فلٹر یشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔ یہ واٹر فلٹر پلانٹ انجمن مہریہ نصیریہ ویلفیئر چیچیاں کے پلیٹ فارم سے لگوایا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں