مونس الٰہی کے قریبی ساتھی شیخ شہکاز اسلم مقدمہ قتل سے بری
گجرات (نامہ نگار )تھانہ کنجاہ میں اقدام قتل کیس میں مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما و قریبی ساتھی مونس الٰہی شیخ شہکاز اسلم کو قتل کے مقدمہ میں بے قصور قرار دیکر مقدمہ سے بری کر دیا۔
تھانہ کنجاہ میں اقدام قتل کیس میں مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما و قریبی ساتھی مونس الٰہی شیخ شہکاز اسلم کو قتل کے مقدمہ میں بے قصور قرار دیکر مقدمہ سے بری کر دیا۔