راہوالی سے لڑکی اغوا

 راہوالی سے لڑکی اغوا

راہوالی (نامہ نگار)نواحی گاؤں ترگڑی کے محنت کش طیب احمد کشمیری کی 15سالہ بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نواحی گاؤں ترگڑی کے محنت کش طیب احمد کشمیری کی 15سالہ بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں