گجرات:جج نے تاریخ بنا دی 7 میں 1400مقدمات کا فیصلہ

گجرات:جج نے تاریخ بنا دی 7 میں 1400مقدمات کا فیصلہ

گجرات (نامہ نگار )گجرات میں تعینات جج نے تاریخ رقم کر دی،صرف 7ماہ میں 1400 پرانے مقدمات پر فیصلہ کر کے ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا ،شہریوں کا کہنا ہے کہ ماڈل کورٹ گجرات میں تعینات سید تہذیب الحسن نقوی کی کارکردگی قابل تحسین ہے ۔

گجرات میں تعینات جج نے تاریخ رقم کر دی،صرف 7ماہ میں 1400 پرانے مقدمات پر فیصلہ کر کے ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا ،شہریوں کا کہنا ہے کہ ماڈل کورٹ گجرات میں تعینات سید تہذیب الحسن نقوی کی کارکردگی قابل تحسین ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں