رمضان پورہ کلرآبادی میں عظمت صحابہ و اہل بیت کانفرنس آج ہوگی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیر اہتمام آج بعد نمازِ عشا مرکزی جامع مسجد سنی رضوی حافظ آباد روڈ محلہ رمضان پورہ کلرآبادی میں عظمتِ صحابہ و اہل بیت کانفرنس زیرِصدارت مولانا پیر داؤد رضوی منعقد ہوگی۔
مولانا سید علی زین العابدین کرمانی ودیگر خطاب کرینگے۔مولانا عبدالغفور گجراتی اور صاحبزادہ غوث رضا قادری خطاب کریں گے ۔