لاہور ہائیکورٹ:پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ چیلنج

لاہور ہائیکورٹ:پیٹرولیم  قیمتوں میں اضافہ چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بلاوجہ اضافہ کر دیا گیا۔یہ اضافہ عوام پر بڑا بوجھ ہے۔ عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...