وہاڑی ،انفورسمنٹ مؤثر بنانے کا فیصلہ، ذمہ داریاں تفویض

وہاڑی ،انفورسمنٹ مؤثر بنانے  کا فیصلہ، ذمہ داریاں تفویض

وہاڑی (خبرنگار، نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں اور قوانین پر مؤثر عملدرآمد سے عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جاسکتا ہے۔

، انفورسمنٹ حکومتی رٹ، قوانین کی پاسداری اور ضابطہ کار کو مؤثر بنانے کا اہم ذریعہ ہے ، تمام محکمے اپنی ذمہ داریاں فعال انداز میں ادا کریں۔ وہ انفورسمنٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔ اجلاس میں مختلف محکموں کی ذمہ داریوں، دائرہ کار اور حکومتی احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا جبکہ افسران نے بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...