بچوں سے مبینہ زیادتی اور نازیبا حرکات، دو مقدمات درج
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) کمسن بچوں سے مبینہ زیادتی اور نازیبا حرکات کے الگ الگ واقعات پر پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
تفصیل کے مطابق محمود کوٹ کے علاقے موضع بھری ہوگ میں مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ فاروق احمد نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ہمسایہ عبیداللہ راجپوت نے اس کے 15 سالہ بیٹے کو بہلا پھسلا کر قریبی فصل میں لے جاکر مبینہ طور پر زیادتی کی۔، اس کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments