کوٹ ادو میں محفوظ خون کی فراہمی کیلئے بلڈ ڈونر سوسائٹی قائم
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو بلال سلیم نے ضلع میں تھیلیسیمیا اور دیگر مریضوں کو محفوظ خون کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کے لیے بلڈ ڈونر سوسائٹی کوٹ ادو قائم کردی۔
ڈپٹی کمشنر بلال سلیم سوسائٹی کے چیئرمین ہوں گے جبکہ مختیار بھٹہ کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments